جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، میجر عمران شہید۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 نومبر 2016 13:59

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، میجر عمران شہید۔ آئی ایس ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم نومبر 2016ء) : جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی جوان شہید اور 6 جوان زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عمران آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوئے۔