وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی معروف کھلاڑی شہلائلہ بلوچ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اتوار 30 اکتوبر 2016 22:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اتوار کے روز یہاں سابق صوبائی وزیر آغا عرفان کریم کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان سے ان کی بیٹی فٹبال کی معروف کھلاڑی شہلائلہ بلوچ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی٬ سردار ہمایوں گبول بھی اس موقع پر وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :