کوئٹہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث دکان میں آگ بھڑک اٹھی

اتوار 30 اکتوبر 2016 21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) کوئٹہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر واقع بلدیہ پلازہ میں ایک دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :