شکارپور میں ہندو کا خاص دن دیوالی بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا

اتوار 30 اکتوبر 2016 21:40

شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) شکارپور میں ہندو کا خاص دن دیوالی بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا ٬ مندروں میں پوجا پاٹ کیے گئے ٬ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے پراتھنائیں کی گئی ٬ مٹھائیاں تقسیم کی گئی ٬ مسلمانوں کی جانب سے ہندو بھائیوں کوخاص دن پر مبارک باد دی گئی ۔