پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ صدر خانیوال کے علاقہ میں سرچ آپریشن

اتوار 30 اکتوبر 2016 21:30

خانیوال ۔30 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ صدر خانیوال کے علاقہ میں سرچ آپریشن۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ صدر خانیوال کے علاقہ171/10-Rمیں سرچ آپریشن متعدد گھروں کی تلاشی کے دوران 2مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :