کنٹر و ل لائن پر بھا ر تی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے جانوروں کے علاج کیلئے 3خصو صی مو با ئل و یٹر نر ی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں٬ صا ئمہ ارم سید

اتوار 30 اکتوبر 2016 21:30

سیالکوٹ۔30 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر نارووال صا ئمہ ارم سید نے کہا ہے کہ شکر گڑھ کے نز د یک لائن آف کنٹر و ل پر بھا ر ت کی جانب سے کی جانے والی بلا اشتعا ل فا ئر نگ کے نتیجے میں انسا نی جا نو ں کے ساتھ سا تھ ما ل مو یشیو ں کو بھی شد ید نقصا ن پہنچاجس پر محکمہ لا ئیو سٹا ک نے وزیر اعلیٰ پنجا ب کی خصو صی ہد ا یت پر 3۔

خصو صی مو با ئل و یٹر نر ی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیںجو کہ روزا نہ کی بنیا د پر لا ئن آف کنٹر ول کے نز دیک وا قع دیہات میں زخمی ہونے والے جا نو روں کا مفت علا ج معا لجہ کر ر ہی ہیں۔ ڈی ایل او ڈا کٹر صا ئمہ ارم سید نے بتا یا کہ اب تک فا ئر نگ کے نتیجے میں تقر یبا 25۔چھو ٹے بڑ ے جا نور ہلا ک ہو چکے ہیں جبکہ 70۔

(جاری ہے)

کے قر یب جا نور شد ید ز خمی ہو ئے جس پر محکمہ لا ئیو سٹا ک کی مو با ئل ٹیمو ں نے فو ر ی طو رپر ز خمی ہو نے وا لے جا نو رو ں کا علا ج شر و ع کر دیا ہے ۔

اس حوا لے سے ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر نے شکر گڑھ میں میں قائم کیے جا نے وا لے مو با ئل ریلیف کیمپ کامعا ئنہ کیا اوروہا ں پر تعینا ت عملے کو ہد ایت کی کہ وہ اپنے فر ائض کو ایما ندا ری سے سر انجا م دیں۔انہو ں نے مز ید بتا یا کہ مو با ئل ٹیمیں دن را ت متا ثر ہ علا قو ں کا دورہ کر رہی ہیں تا کہ مو قع پر زخمی جا نو روں کے بروقت اورفور ی علا ج کو ممکن بنا یا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :