سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میںہلاک ہونیوالے دہشت گرد وں کی نعشیں ملتان منتقل

اتوار 30 اکتوبر 2016 21:30

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے چاروں دہشت گردوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد سی ٹی ڈی ملتان لے گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ رات خانیوال تھانہ صدر کے علاقہ مہر شاہ کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے چاروں دہشت گردوں کی نعشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال سے پوسٹ مارٹم کے بعد سی ٹی ڈی ملتان لے گئی۔مارے جانے والوں میں2کا تعلق باجوڑا ایجنسی ٬ایک کا بھکر اور ایک کا ٹانگ سے بتایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :