وزارت داخلہ کی طرف سے جعلی شناختی کارڈ ازخود ظاہر کرنے کی رعایتی مدت کا آج آخری دن ہے

اتوار 30 اکتوبر 2016 20:40

وزارت داخلہ کی طرف سے جعلی شناختی کارڈ ازخود ظاہر کرنے کی رعایتی مدت ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) وزارت داخلہ کی طرف سے جعلی شناختی کارڈ ازخود ظاہر کرنے کی رعائتی مدت کا آج 31 اکتوبر آخری دن ہے اور یکم نومبر سے جعلی شناختی کارڈ کے حامل افراد کے خلاف قانونی کاروائی کا آغازہو جائے گا جس کی 14 سال تک قید اور ملک بدر کیے جانے کی سزا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :