چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر دکھ ہوا٬ انہو ں نے لال حویلی کے باہر158کنٹینرز لگا دیے ہیں٬شیخ رشید

اتوار 30 اکتوبر 2016 20:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر دکھ ہوا٬ انہو ں نے لال حویلی کے باہر158کنٹینرز لگا دیے ہیں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو انہوں نے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر دکھ ہوا٬ چوہدری نثار شریف فیملی کی ضد کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں اور لال حویلی کے باہر 158کنٹینرز لگا دیے ہیں ۔ شیخ رشید نے کہا کہ میرے پاس صرف ایک سگھار ہے ۔

متعلقہ عنوان :