ٹنڈوالہ یار ٬ 5 افراد کے خلاف کے خلاف بجلی چوری کرنے پر ایف آئی آر درج

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:50

ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2016ء) ٹنڈوالہ یار حیسکو ڈویزن کے ایس ڈی او عبدالخالق میرجت نے عثمان شاہ ھڑی تھانے پر 5 افراد کے خلاف جن میں محمد اللہ ٬محمد اشرف ٬عبدالغفار ٬اقبال اور وسیم کے خلاف بجلی چوری کرنے کی ایف ٬آئی ٬آر٬ درج کرائی ہے مذکورہ افراد ڈائرکٹ کنیکشن لگا بجلی چوری کرکے استعمال کر رہے تھے حیسکو ڈویزن کے ایس ڈی او عبدالخالق میرجت نے بتایا کے مذکورہ افراد بجلی کی چوری کر رہے تھے جہنیں پکڑ اگیا اور ان کے چوری کی ایف آئی آر درج کرادی انہوں نے کہا کے اگر بجلی چوری کرنے میں کوئی بھی ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ۔#

متعلقہ عنوان :