وزیراعلیٰ پنجاب کا چنیوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوںکے ضیاع پر اظہارافسوس

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے چنیوٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوںکے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیاہے -وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کااظہارکرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں-