وزیر اعلیٰ پنجاب کا موٹر وے ٬حضرو کے قریب ہونیوالے حادثے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار

شہید لیفٹیننٹ کرنل شاہد کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہارتعزیت ٬ زخمی میجرجلال کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے موٹر وے ٬حضرو کے قریب ہونیوالے حادثے پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے حادثے میں شہیدہونے والے لیفٹیننٹ کرنل شاہد کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہارتعزیت کیاہے اور شہید لیفٹیننٹ کرنل شاہد کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ حادثے میں لیفٹیننٹ کرنل شاہدکی شہادت پرمجھے دلی صدمہ پہنچا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے حادثے میں زخمی ہونے والے میجر جلال کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :