سکولی عمارات کی آتشزدگی بھارتی ایجنسیوں کی کارستانی ہے‘ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر
موجودہ پرامن تحریک کی وجہ سے بھارت کا مفافقانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے ٬ْ ترجمان
اتوار 30 اکتوبر 2016 19:10
(جاری ہے)
واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز ضلع کولگام اور اور آج صبح ضلع اسلام آباد میں مزید دو سکولی عمارات کو نذر آتش کیا گیا ۔
ترجمان نے کہا کہ موجودہ پرامن تحریک کی وجہ سے بھارت کا مفافقانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے اور بھارتی حکمران بوکھلا گئے ہیں کیونکہ وہ اپنے فورسز کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے بخوبی واقف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بچوں کے مستقبل پر سینہ کوبی کرنے والے کٹھ پتلی حکمرانوں کو کشمیری نوجوانوں کو پیلٹ اور گولیوں سے چھلنی کرتے وقت انسانیت یاد کیوں نہیں آتی ۔ انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تمام عالمی اداروںسے اپیل کی کہ وہ بھارت کو کشمیر میں جاری جنگی جرائم سے روکنے کے لیے آگے آئیں اور مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں جو پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.