شہریوں کوشرپسندعناصر کے رحم وکرم پرچھوڑدیا گیا٬ پرویز مشرف
پولیس سمیت سکیورٹی فورسزسے امن وامان برقراررکھنے کیلئے کاکام لیاجائے
اتوار 30 اکتوبر 2016 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے سانحہ کراچی پراپنے شدیدغم وغصہ کااظہارکرتے ہوئے حکومت پرزوردیاکہ شرپسندعناصر کوفوری کیفرکردارتک پہنچایا جائے۔
وہ اے پی ایم ایل کے قائدین اورکارکنان سے فون پر گفتگو کررہے تھے۔اس گفتگومیںاے پی ایم ایل کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجدچودھری٬اے پی ایم ایل اوورسیز کے مرکزی صدرافضال صدیقی٬اے پی ایم ایل برطانیہ کے مرکزی صدرسعیدبھٹی ٬سیکرٹری جنرل چودھری تبریزاورا٬ سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی ٬نائب صدور سیّدمدبربخاری اورسیّدنایاب زیدی ٬عمران طاہررضوی ٬قاضی طارق٬وقاص مرزا اورقاسم ہمدانی بھی شریک تھے۔اس دوران جاں بحق ہونیوالے افراد کے بلندی درجات جبکہ پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی گئی۔ پرویز مشرف نے مزید کہا کہ شہرقائدؒ میں مجلس عزاپرشرپسندعناصرکی شدیدفائرنگ کے نتیجہ میں چاربھائیوں سمیت پانچ قیمتی انسانی جانوں کاضیاع ایک بڑاسانحہ ہے ۔ ا من وامان کی بحالی وفاقی اور سندھ کی صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست کیوں نہیں۔حکمرانوں کاشرپسندوں کی سرکوبی پرفوکس کرنے کی بجائے سیاسی قوتوں کے ساتھ محاذ کھولناناقابل فہم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.