ْپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو اپنی والدہ شہید کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

اتوار 30 اکتوبر 2016 17:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو اپنی والدہ شہید کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اپنی والدہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو شہید اور کوئٹہ میںشہداء کا ذکر تے ہوئے آبدیدہ ہوگئے اور ان کی آنکھوں سے کافی دیر تک آنسو جاری رہے اس موقع سابقہ وزیرموصلات و تعمیر ات میر حاجی علی محمد جتک ٬ سابقہ وزیر وفاقی وزیر میر چنگیز خان جمالی اور دیگر پارٹی کے مرکزی اور صوبائی عہدیدار بھی آبدیدہ ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :