حیدرآباد کے صرافہ بازار میںاتوار کو سونے کی قیمیتں

اتوار 30 اکتوبر 2016 17:00

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) حیدرآباد کے صرافہ بازار میں30 اکتوبر اتوار کو سونے کی قیمیتں مندر جہ ذیل رہیں۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 44ہزار65روپے٬22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت40ہزار395روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 641 روپے رہی۔