پولیس سرکل پنہور سنہڑی میں دوران آپریشن دہرے قتل کا مبینہ ملزم گرفتار

اتوار 30 اکتوبر 2016 16:40

مانجھی پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) پولیس سرکل پنہور سنہڑی میں دوران آپریشن میں دہرے قتل کا مبینہ ملزم بھی گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس سرکل پنہور سنہڑی میں گزشتہ جمعہ کے روز ہونے والی پولیس اور ایف سی کی مشترکہ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والوں میں مبینہ دہرے پولیس اہلکاروں رحیم بخش بروہی اور حیراخان گاجانی کے قتل میں ملوث طوطا بگٹی بھی گرفتار ہوا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :