وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی صوبائی وزیرتعمیرات کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار

اتوار 30 اکتوبر 2016 16:20

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صوبائی وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے٬وزیر اعلیٰ نے صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال کے گھر جا کر ان کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر جمیل کے لیے بھی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :