فضائی حدود میں مداخلت پر دبئی ایئر پورٹ پر پروازیں روک لی گئیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 30 اکتوبر 2016 15:01

فضائی حدود میں مداخلت پر دبئی ایئر پورٹ پر پروازیں روک لی گئیں

دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر2016ء): فضائی حدود میں غیر مجاذ ڈرون کی سرگرمی کے بائث آج دبئی ایئر پورٹ کی کاروائیاں پھر روک لی گئیں ۔

(جاری ہے)

اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہوا ۔ یہ تیسری مرتبہ ہو رہا ہے۔ دبئی ایئرپورٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام مسافروں کی حفاظت کیلئے تقریبا ایک گھنٹہ ایئر پورٹ کی کاروائیاں روکیں گئیں ۔