نوبل انعام یافتہ امریکی نغمہ نگار باب ڈیلان تقریب کیلئے کوئی لیکچر یا نغمہ بھیج سکتے ہیں ٬ سویڈش اکیڈمی

اتوار 30 اکتوبر 2016 14:30

سٹاک ہوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2016ء) سویڈن کی اکیڈمی نے کہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ امریکی نغمہ نگار باب ڈیلان کے لئے سٹاک ہوم میں نوبل پرائز کی تقریب میں شرکت ضروری نہیں ہے تاہم وہ کچھ لیکچر یا گانا گا سکتے ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک سویڈش ریڈیو سے بار کر رہے تھے اکیڈمی کی سیکرٹری ستار ہ نے کہا کہ باب ڈیلان تقریب کے لئے کچھ تقیر کا حصہ ’’ گانا ‘‘ یا ویڈیو بھیج سکتے ہیں ۔(جاوید)