کراچی: پولیس سرچ آپریشن میں 50افراد زیرحراست

پولیس نے موسی کالونی٬ خاموش کالونی اور مجاہد کالونی میں سرچ آپریشن کیا

اتوار 30 اکتوبر 2016 14:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2016ء) کراچی کے موسی کالونی سمیت اطراف کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے بعد 50افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ناظم آباد میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان اور جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع موسی کالونی٬ خاموش کالونی اور مجاہد کالونی میں سرچ آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی میں50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد کے شناختی کارڈ سمیت دیگر کوائف چیک کیے جائیں گے…

متعلقہ عنوان :