Live Updates

عمران خان کے زوال کی وجہ جھوٹ ہے : مریم نواز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 30 اکتوبر 2016 14:11

عمران خان کے زوال کی وجہ  جھوٹ ہے : مریم نواز

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر2016ء) : مسلم لیگ ن کی رہنما اور وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے زوال کی وجہ انکی سیاسی حماقتیں نہیں بلکہ انکے جھوٹ اور الزامات ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اللہ لوگوں کو ایک اور طریقے سے بھی دانش پہنچاتا ہے ۔ یہ طریقہ انھیں عقل سکھاتا ہے جو دوسروں کےخبردار کرنے سے نہیں سیکھتے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات