شمالی کوریا میں سیلاب٬ ریڈ کراس نے محدود امداد روانہ کر دی
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:30
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیونسٹ ملک شمالی کوریا میں سیلاب کے دو ماہ بعد بھی ستر ہزار لوگ بے گھری کا شکار ہیں۔
ایسے خدشات سامنے آئے ہیں کہ موسم سرما کی شدت کئی لوگ برداشت نہیں کر سکیں گے۔ سمندری طوفان لائن راک کے بعد شدید بارشوں اور تیز رفتار جھکڑوں کی لپیٹ میں آ کر 130 ہلاک ہو گئے تھے جبکہ لاپتہ ہونے والے 400 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا ہے۔ شمالی کوریا نے شدید سیلاب کے بعد بین الاقوامی امداد کی اپیل کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.