حوثیوں نے مسجد سے مکہ کی جانب بیلسٹک میزائل داغا تھا٬ اتحادی ترجمان
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:30
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابقبریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے ایک انٹرویو میں کہاکہ شاہی سعودی فورسز نے جس جگہ سے مکہ مکرمہ کی جانب میزائل داغے گئے تھے اس کو نشانہ بنایا تھا اور انھیں تب یہ پتا چلا تھا کہ یہ میزائل ایک مسجد سے داغا گیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ ان لوگوں(حوثیوں) کا کوئی مذہب ہے اور نہ اخلاقیات۔یہ لوگ مساجد ٬اسکولوں اور اسپتالوں کو اپنی مجرمانہ کارروائیوں کے لیے استعمال کررہے ہیں۔احمد العسیری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عرب اتحاد یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت اور وفادار فورسز کی سیاسی اور عسکری حمایت جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.