حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کیلئے پر عزم ہے٬وزیراعظم
ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے٬ دیوالی روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار ہے٬ اس تہوار پر ضرورت مندوں کی مدد کریں ٬اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو یاد رکھیں٬ بابائے قوم نے تمام اقلیتوں کو ملک میں مذہبی آزادی دی وزیر اعظم نواز شریف کادیوالی کے موقع پر پیغام
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کیلئے پر عزم ہے٬ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے۔
(جاری ہے)
دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے ہندو برادری کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار ہے٬ اس تہوار پر ضرورت مندوں کی مدد کریں اور اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو یاد رکھیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے سماجی٬ معاشی اور سیاسی میدان میں ہندو برادری کے لوگوں کا کردار قابل تحسین ہے٬متنوع مذہبی عقائد ہمارے ملک کی مضبوطی کا ذریعہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بابائے قوم نے تمام اقلیتوں کو ملک میں مذہبی آزادی دی٬دعا ہے کہ روشنیوں کا تہوار سب کی زندگیوں میں خوشیاں لائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.