یمنی صدرنے اقوام متحدہ کے ایلچی کا نیا امن منصوبہ مسترد کردیا
اتوار 30 اکتوبر 2016 12:40
(جاری ہے)
تاہم ابھی تک اس کو میڈیا کے لیے جاری نہیں کیا گیا ہے۔
صدر منصور ہادی کا کہنا ہے کہ یہ نئی تجویز ماضی میں بحران کے سیاسی حل کے لیے جن شرائط پر اتفاق کیا گیا تھا٬ان پر مبنی نہیں ہے۔یمن کی سرکاری خبررساں ایجنسی سبا نیوز ڈاٹ نیٹ نے صدر ہادی کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ''اس نئے لائحہ عمل سے مصائب اور جنگ کا نیا دروازہ کھلے گا اور یہ کوئی امن کا نقشہ راہ نہیں ہی''۔انھوں نے مزید کہا ہے کہ ''ماضی میں پیش کردہ امن تجاویز کسی حد تک منطقی تھیں لیکن آج نقشہ راہ کے نام سے جو کچھ پیش کیا گیا ہے٬اس سے صرف جنگ ہی کے بیج بوئے جائیں گی''۔اس بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ صدر منصور ہادی نے اس کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے اور انھوں نے کہا ہے کہ اس منصوبے سے ملیشیاو?ں کو نوازنے اور یمنی عوام کو سزا دینے کی کوشش کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.