پشاوریونیورسٹی ملازمین کی ترقی کے قواعد کی منظوری

اتوار 30 اکتوبر 2016 12:20

پشاور۔30اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء)پشاور یونیورسٹی نے جونیئر کلرک ‘سینئر کلرک‘ آفس اسسٹنٹ اور سپرنٹنڈنٹ کی ترقی کے قواعد وضوابط کی منظوری دیدی ۔یونیورسٹی ملازمین نے سنڈیکیٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیاہے۔