اسلامی جمعیت طلبہ کی استقبالیہ تقریب

اتوار 30 اکتوبر 2016 12:20

پشاور۔30اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ جیالوجی دیپارٹمنٹ نے حسب روایت امسال بھی نئے طلباء کیلئے ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا‘ جیالوجی لان میں منعقدہ ویلکم پارٹی سے ناظم جامعہ دوست محمدخان شاہد اور ناظم حلقہ عنایت الرحمن نے خطاب کیا‘ اپنے خطاب میں ناظم جامعہ نے نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہااور اس عزم کا اظہار کیاکہ طلبہ ہی پاکستان کا مستقبل بدل سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :