اینی میٹڈ فلم بیلیرینا کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ایرک سمر اور ایرک وارن کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی فلم’’ بیلیرینا‘‘ 14 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 30 اکتوبر 2016 11:00

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) اینی میٹڈ فلم’’ بیلیرینا ‘‘کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ فلم 17 جنوری کو ریلیز ہو گی۔

(جاری ہے)

اینی میٹڈ ایڈونچر فلم بیلیرینا کی کہانی ایک چھوٹی لڑکی کی ہے٬ جس کی زندگی کا سب سے بڑا خواب ڈانسر بننا ہے۔ اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے یہ لڑکی اپنے دوست کے ساتھ پیرس کا رخ کرتی ہے۔ ایرک سمر اور ایرک وارن کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی فلم’’ بیلیرینا‘‘ 14 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :