وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 09:19
(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں ہیںاور وہ دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں وزیر دفاع نے کہا کہ میں وطن واپس آ گیا ہوں۔ اب تیرا کیا بنے گا کالیا؟؟ ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کل قومی سلامتی سے متعلق خبر کی تحقیقات پر بڑا ایکشن ہوا اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو مستعفی ہونا پڑ گیا اس دوران وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی روانہ ہو گئے جس بارے متعدد افواہیں گردش کرنا شروع ہو گئیں اس موقع پر تحریک انصاف کے چئیرمین نے بھی بیان جاری کیا کہ ایک درباری فارغ ہو گیا دوسرا بھاگ گیا باقی کانپ رہے ہیں۔
لیکن اس موقع پر وفاقی وزیر دفاع کا سوشل میڈیا پر پیغام جاری ہوا کہ وہ ایک شادی میں شرکت کیلئے خاندان کے ہمراہ دبئی آئے ہیںکل واپس آ جائیں گے۔ آج انہوں نے جو کہا اس پر عملدرآمد کر دکھایا اور وطن واپس پہنچ گئے۔Just landed back Alhamdolillah... Ab tera kaya bane ga kaliya 😊
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 30, 2016
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.