پرویز رشید کو ہٹانا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ٬ قومی سلامتی کے ساتھ تماشہ ہو رہا ہے ٬ طاہر القادری

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 22:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پرویز رشید کو ہٹانا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ۔

(جاری ہے)

قومی سلامتی کے ساتھ تماشہ ہو رہا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ پرویز رشید کو ہٹانا آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے قومی سلامتی کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے اور تماشہ ہو رہا ہے ۔ (جاوید)

متعلقہ عنوان :