ٹریفک کے مختلف حادثات میں12افراد زخمی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 21:58

خانیوال۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) ٹریفک کے مختلف حادثات میں12افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک کے مختلف حادثات میں12افراد زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں عمر فاروق٬ اظہر٬ اشفاق٬ اسلم٬ محمدعلی ٬ثریا٬ حاجراں ٬فرزانہ ٬صائمہ ودیگر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :