کوہلو٬ بارکھان کے علاقعے بغاو سے دو دن پرانی نعش برآمد

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 21:54

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) بارکھان کے علاقعے بغاو میں دو دن پرانی 35سالہ نوجوان منظور ا حمد ولد رحمان کی کی نعش برآمد ہوئی ہے خاندانی ذرائع کے مطابق نوجوان دو دن قبل موٹرسائیکل لے کر گھر سے نکلا تھا جو بعد میں غائب ہواتھا دودن سے تلاش کرنے کے اس کی نعش کنواں سے برآمد ہوئی ہے اور موٹرسائیکل بھی واہاں پایا گیا ہے ۔