تیز رفتار کار کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 21:13

بھکر۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) ایم ایم روڈ سرائے مہاجر کے قریب کار حادثہ ٬ایک شخص جاں بحق‘ ایک شدید زخمی‘ کار تباہ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ایم ایم روڈ پر زسرائے مہاجر کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی‘ جس کے نتیجہ میں العمران ہوٹل دلے والاکے مالک الحاج شبیر احمد کے فرزند خرم شبیر شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کے ڈرائیور ریتڑی کے رہائشی خانن جاں بحق ہو گئے جبکہ کار مکمل تباہ ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :