نوشہرہ کینٹ٬تیزرفتار موٹرکار نے بزرگ شہری کو کچل دیا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ جہانگرہ جی ٹی روڈ پر گورئمنٹ خوشحال خان خٹک ڈگری کالج آکوڑہ خٹک کے قریب تیزرفتار موٹرکار نمبرLED-765 XLIنہایت تیزرفتارکی وجہ سے بے قابو گئی تو سٹرک کنارے پیدل چلنے والے 65سالہ بزرگ شہری مسمی حاجی شاکر اللہ ولد رحمت اللہ سکنہ ساولڈھیر پر چڑگئی۔
جس کے نتیجہ میں بزرگ شہری حاجی شااکر اللہ شدید زخمی ہوگئے فوری طور پر ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کیاگیا مگر وہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بزرگ شہری آنکھوں کے اپریشن کے بعد چیک آپ کروانے ساولڈھیر مردان سے آنکھوں کے ہسپتال آئے تھے اورچیک آپ کے واپس گھر جارہے تھے۔پولیس نے موٹرکار کے ڈرائیور کو موٹرکار سمیت گرفتارکرلیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد تھانہ آکوڑہ خٹک میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.