کوئٹہ٬سکریٹری صحت کی زیرصدارت میڈیکل کالجز میں نئے تعلیمی سال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:19
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ نئے میڈیکل کالجز میں داخلہ ہونے سے صوبے بھر میں صحت کے شعبے میں انقلاب برپا ہوگا جس میں ڈاکٹرز کی کمی پوری ہوسکے گی اور عصر حاضر سے ہم آہنگ صحت کی سہولیات میسر آسکیں گی۔
بعدازاں سیکریٹری صحت نورالحق بلوچ نے بولان میڈیکل کالج میں جاری ترقیاتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو سختی سے تاکید کی کہ وہ کام کو معیار کے مطابق جلدازجلد پایہء تکمیل تک پہنچائے۔ بعدازاں سیکریٹری صحت کو بولان میڈیکل کالج کے سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا جس میں انہوں نے سیکیورٹی انچارج سے سیکیورٹی کی صورتحال پر رپورٹ طلب کی اور سختی سے ہدایات دیں کہ سیکیورٹی کی فل پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی کوتاہی اور غفلت کی کوئی گنجائش نہ رہنے دی جائے جبکہ سیکیورٹی حکام کے جائز مطالبے بھی جلد از جلد حل کرلئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.