وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی میں نومولود بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
پرنسپل راولپنڈی میڈیکل کالج ڈاکٹر عمر کنوینر ہوں گے٬ کمیٹی 48 گھنٹے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:08
(جاری ہے)
کمیٹی کے کنوینر راولپنڈی میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر عمر ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں ممبر وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کوکب ندیم وڑائچ٬ سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ماہر اطفال ڈاکٹر ہمایوں اقبال اور ڈی سی او راولپنڈی شامل ہیں۔
کمیٹی انکوائری کے ضمن میں کسی اور ممبر کی خدمات حاصل کرنے کی مجاز ہوگی اور 48 گھنٹے میں تحقیقات مکمل کرکے اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی۔ وزیراعلیٰ نے نومولود بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بچے کے والدین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.