سرگودھا٬دفعہ 144 نافذ

ضلع کی حدود میں ریلیاں نکالنے اورپبلک مقامات پر پانچ سے زا ئد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء)ڈی سی او سرگودہا دانش افضال نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر کی حدود میں کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے ریلیاں نکالنے اورپبلک مقامات پر پانچ سے زا ئد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ یہ حکم دو نومبر تک نافذ العمل رہے گا