پاکستان کے سر کا ری قر ضہ جا ت جی ڈی پی کے تنا سب سے بڑھنا تشویشناک ہے ٬ شیخ خالد تواب
قر ضہ جا ت میں جی ڈی پی کے 46فیصد تو صر ف ملکی قر ضہ جا ت ہیں با قی غیر ملکی قر ضہ جات ہیں٬ نائب صدر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:49
(جاری ہے)
ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر نے مز ید کہاکہ بڑ ھتے ہو ئے قر ضہ جا ت پاکستان کی قو می سلا متی اور خو د مختا ری کے لیے سنگین خطر ہ ہیں جو کہ کا روبا ری سر گر میوں میں اضا فے سر مایہ کا ری ٬ اقتصادی ترقی ٬ غر بت کے خا تمے اور رو زگار کے مواقع پیدا کر نے میں رکا وٹیں پیدا کر سکتے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہاکہ قر ض کو مستقبل میں واپس بھی کر نا ہے اور پاکستان کے قر ضو ں کا مو جودہ سو د کا بل پاکستان کے تر قیا تی بجٹ سے بھی زیا دہ ہے ۔ اس کے علاوہ قر ضو ں کی ادائیگی کے لیے پاکستان کے ریو نیوں میں اضا فے کی ضرورت ہے جسکے مزید ٹیکسز کا نفا ذ ہی زر یعہ ہے جو کہ کا روباری لاگت میں اضا فے کا با عث بنے گا ۔ خالد تواب نے مز یدکہا کہ بڑ ھتے ہو ئے قر ضہ جا ت ملکی معیشت کے لیے مضمرات پیدا کر سکتے ہیں جیسا کہ مستقبل میں وسائل کو قر ضہ جا ت کی ادائیکیوں کے لیے نا مختص کر نا جو کہ تر قیا تی کا مو ں کے لیے مختص ہوتی ہے کو زیر التوا کر سکتی ہے ۔ انہوں نے مز ید کہا کہ حکو مت کی مالیاتی ذمہ داریو ں اور قر ضہ جات کی تجدید کے متعلق ایک ایکٹ جسے "مالیاتی ذمہ داری اور قرضہ کی حد"ایکٹ کہتے ہیں جو کہ 2005میں منظو ر ہو ا تھا اسکی بھی حکومت کی جانب سے خلاف ورزی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے مزید بتا یا کہ ایکٹ کے مطا بق پاکستان کے سر کا ری قر ضہ جا ت کو جی ڈی پی 60فیصد سے زیا دہ نہیںبڑ ھنا چاہیے جو کہ اس وقت 66.47فیصد ہو چکے ہیں اس کے لیے علاوہ پر سال 2.5فیصد کے حساب سے سر کا ری قر ضہ جا ت میں کمی کر نا ہے ۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس ایکٹ پر سختی سے عمل در آمد کر ے اور اس کی تعمیل کے لے منا سب اقدا مات کر ے اس کے ساتھ حکومتی آمدنی میں اضافہ اور آخراجات میں کمی تا کہ سر کا ری قر ضہ جا ت میں کمی ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.