پاکستان کو سرحد پر لائی گئی وحشیانہ مصیبت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ٬ بی جے پی

ہمارے فوجی پاکستان کی ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے ٬ سیدھارتھ ناتھ

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:45

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) بی جے پی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحد پر لائی گئی وحشیانہ مصیبت کی بھاری قیمت چکانی ہو گی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بی جے پی کے راہنما سیدھچارتھ ناتھ سنگھ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سرحد پر جو وحشیانہ انداز پاکستان نے ہمارے فوجیوں کے ساتھ اپنایا ہے ہمارے فوجی انہیں برابری کی سطح پر جواب دیں گے ۔

(جاری ہے)

انہو نے کہا کہ یہ بات شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ پاکستان کو ہمارے فوجی پر لائی گئی اس وحشیانہ مصیبت کی بھارتی قیمت چکانا ہو گی ۔ (جاوید)

متعلقہ عنوان :