شاہ کوٹ٬ 100 من پوست کے 3 مجرموں کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر 2011ء کو شاہ کوٹ پولیس نے 100 من پوست سے لوڈ ٹرک نمبری GLS-9856 کو پکڑا تھا اور 100 من پوست کی برآمدگی کا مقدمہ 4 ملزموں شاہد ٬ ندیم ٬ ظہیر اور سلیمان کے خلاف درج کیا تھا ٬ ایڈیشنل سیشن جج تحصیل شاہ کوٹ نعیم احمد نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 مجرموں ندیم ٬ ظہیر الدین اور سلیمان کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی ہے جبکہ چوتھا ملزم دوران ٹرائل انتقال کر چکا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.