بیلجیئم کی علاقائی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کینیڈین تجارتی ڈیل کی منظوری دیدی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:35

برسلز/ نیمار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) بیلجیئم کی علاقائی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کینیڈین تجرتی ( ڈیل) کی منظوری دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جس سے یونین کے لئے تجارتی معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار ہو گئی ہے پارلیمنٹ میں قرار داد کے حق میں 58 اور مخالفت میں 5 ووٹ پڑے ۔ نیمار کی پارلیمنٹ برسلز کے جنوب میں واقع ہے اور یہ کمیونٹی فرانسیسی زبان بولنے والوں پر مشتمل ہے اور یہ سمجھوتے کی حمایت کرنے والی پہلی کمیونٹی بن گئی ہے ۔(جاوید)

متعلقہ عنوان :