ٹنڈوالہ یار ٬بابا فرید مسعود گنج شکر ؒکا بابا بیری والے درگاہ قلعہ چوک پر نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:22

ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء)حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ کا ٹنڈوالہ یار میں بابا بیری والے درگاہ قلعہ چوک پر نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا درگاہ کے خادم شاہد علی لودھی کی جانب سے درگاہ بیری والی پر چادر چرائی گئی اور ننگر نیاز تقسیم کی گئی ایک روزہ عرس کی تقریب میں درگاہ کمیٹی کے اراکیں اللہ ورایو درس ٬زمیندار اشفاق احمد خانزادہ عرف بابا ٬تاج محمد ای ایس آئی ٬اسلم شاہ حیدرآباد والے اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی