لنڈی کوتل ٬ْ نئے داخل ہو نے والے طلبا ء کی حو صلہ افزا ئی کیلئے ویلکم پار ٹی کا انعقاد

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:14

لنڈی کوتل۔29اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء)گور نمنٹ ڈ گر ی کا لج لنڈی کو تل میں سینئر طلبا ء کی جا نب سے نئے داخل ہو نے والے طلبا ء کی حو صلہ افزا ئی کے لیے ویلکم پار ٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں کا لج کے پر نسپل پرو فیسر اسلم تا ثیر آفریدی ٬ڈی ڈی او پرو فیسر ا صغر خا ن شنوا ری ٬ڈی پی اے محمد زیب سمیت کثیر تعداد میں طلبا ء نے شر کت کی اس مو قع پر طلبا ء نے مزا حیہ خا کے پیش کیے جس سے طلبا ء بہت لطف اندو ز ہو ئے مجلس کے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے گور نمنٹ ڈ گر ی کا لج لنٖڈی کو تل طلبا ء یو نین کے صدر شفا عت شنوا ری نے کا لج کے طلبا ء کو در پیش مسا ئل بیا ن کئے انہو ں نے کہا کہ مختلف کھیلو ں کے لیے بنا ئی گئی ٹیمو ں میں با صلا حیت لڑ کو ں کو شا مل کیا جائے تا کہ کھلا ڑ یو ں میں پا ئی جا نے والی بے چینی ختم ہو سکے ۔