محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران حیدرآبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:04

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران حیدرآبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا٬ ہفتے کو حیدرآباد35سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم اور خشک رہا ٬ حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 26% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 19 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ35سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :