اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تعمیر ٬ مقامی تعمیراتی کمپنی کو 12 ارب 20 کروڑ روپے کا دوبارہ ٹھیکہ دے دیا گیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) ایل ڈی اے نے چوبرجی سے علی ٹائون تک 13کلومیٹر کے فاصلے پر اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تعمیر کی فنانشل بڈ اوپن کرتے ہوئے مقامی تعمیراتی کمپنی کو 12 ارب 20 کروڑ روپے کا دوبارہ ٹھیکہ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ کمپنی اس لاگت سے اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورویہ ٹریک سمیت سٹیشن تعمیر کرے۔ گی۔ (اے ملک)

متعلقہ عنوان :