شادی میں شرکت کے لیے دبئی آیا ہوں اتوار کی صبح تک وطن واپس آ$ں گا٬ خواجہ آصف کا ٹوئٹ

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شادی میں شرکت کے لیے دبئی آیا ہوں اتوار کی صبح تک وطن واپس آ$ں گا٬ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی میں شرکت کے لیے دبئی میں ہیں کہیں بھاگے نہیں اتوار کی صبح تک وطن واپس آجائیں گے۔ ( وقار)

متعلقہ عنوان :