کسی کو ملکی سا لمیت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:رانا مبشر اقبال
جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو گا جنوبی ایشیاء میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے‘ حاجی بشارت علی رحمانی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:52
(جاری ہے)
محمد سجادنے کہاکہ کسی کو ملکی سا لمیت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی٬جنہیں سپریم کورٹ سمیت قومی اداروں پر یقین نہیں انہیں یہاں سیاست کرنے کا بھی کوئی حق نہیں٬عمران خان ذہنی طور پر منتشر شخص ہے سیاسی اور پارٹی امور چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے٬دہشت گرد اور تخریبی قوتوں کو ناکامی کا سامنا کرناپڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی دم توڑ چکی ہے٬ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں٬ اور ان پر ہونے والے بھارتی ظلم و ستم کو دنیا بھر میں اجاگر کریں گے٬اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بند کرانے اور کشمیر کو استصواب رائے کا حق دلایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.