ژوب ‘مرغہ کبزئی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے میر قلم نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ اس سلسلے میں مزید کاروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :