الا ئیڈ ہسپتال پنجاب میڈ یکل کا لج میں خطرناک بلیوں کا راج ‘ ای این ٹی وارڈ میںدا خل کئی بچے بلیوں کے کا ٹنے سے بری طرح متا ثر‘ خا تمے کے لیے بنا ئی گئی فورس بری طرح نا کام انتظا میہ پریشان

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) الا ئیڈ ہسپتال پنجاب میڈ یکل کا لج میں خطرناک بلیوں کا راج ENTوارڈ میںدا خل کئی بچے بلیوں کے کا ٹنے سے بری طرح متا ثر خا تمے کے لیے بنا ئی گئی فورس بری طرح نا کام انتظا میہ پریشان تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد ریجن کے واحد ٹیچنگ ہسپتال الا ہسپتال پنجاب میڈیکل کا لج میں خطر ناک بلیوں کا راج بلیاں دیدہ دلیری سے ہسپتال میں گھو متی ہیں گز شتہ کئی روز میں ان خطر ناک بلیوں نے ENTوارڈ میں دا خل بچوں کو انکے بیڈ پر چڑھ کر کا ٹا جس سے متعدد بچے بری طرح متا ثر ہو ئے ہسپتال انتظا میہ نے ان خطرناک بلیوں کے خا تمے کے لیے ٹا سک فورس بھی بنا ئی مگر ایک ہفتہ گزر جا نے کے با وجود ٹاسک فورس بلیوں کو ختم کر نے اورپکڑ نے میں مکمل طور پر نا کام ہو گئی ہسپتال انتظا میہ پر یشان خطرناک بلیاں اکثر رات کو مریضوں کے بیڈز سوتی ہیں اور اشیائ ضروریہ خراب کر دیتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :